ممبئی، ساحل سمندر اور ’رِم جھم گِرے ساون‘: ’26 سال 26 دن کی طرح گزر گئے‘

حال ہی میں شیلیش اور وندنا انعامدار کی ممبئی کی بارش میں بھیگنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ’رم جھم گرے ساون‘ گانے کی وائرل ویڈیو کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے اس جوڑے سے خصوصی بات کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tdq4bNE

No comments:

Post a Comment