منی پور میں مزید چھاپے اور گرفتاریاں: خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو میں موجود مرکزی ملزم کا گھر نذرِ آتش

انڈیا کی ریاست منی پور میں مئی میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان جھڑپوں کے آغاز کے بعد سے اب تک 140 سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ 50 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور اس دوران خواتین کو برہنہ پریڈ اور گینگ ریپ کی ویڈیو میں نظر آنے والے مرکزی ملزم کا گھر مقامی تنظیم کی خواتین کی جانب سے نذرِ آتش کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G6PKUHi

No comments:

Post a Comment