اربوں ڈالر کی تجارت سمیت وہ عوامل جن کے باعث انڈین وزیرِ اعظم بار بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتے ہیں

انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورۂ متحدہ عرب امارات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اپنی اپنی کرنسی میں تجارت کے اعلان کو انڈیا اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں ایک نیا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ گذشتہ نو سالوں میں بطور وزیرِ اعظم ان کا متحدہ عرب امارات کا پانچواں دورہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/u5Zbpzv

No comments:

Post a Comment