اس شرمناک شکست میں سب کے لیے سبق ہے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ تک پہنچ نہ سکی

دو بار کرکٹ کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/C6MK3by

No comments:

Post a Comment