جنوبی ایشیا کے یہ دونوں ہی ملک آم کے حوالے سے مشہور ہیں اور جہاں انڈیا دنیا بھر کی پیداوار کا 40 فیصد آم پیدا کر رہا ہے وہیں پاکستان اور انڈیا کی آم کی برآمد تقریباً برابر ہے۔ ایسے میں ’پھلوں کا بادشاہ‘ کہلائے جانے والے اس پھل کی کاشت کے حوالے سے انڈیا اور پاکستان دونوں میں سے کون سبقت لے جاتا ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z6luekx
No comments:
Post a Comment