’چمپارن مٹن‘: یونیورسٹی طلبا کی فلم میں ایسا کیا ہے جو یہ آسکر کے سیمی فائنل تک پہنچ گئی

'چمپارن مٹن' بے روزگاری کے دور میں ایک غریب خاندان کی جدوجہد پر مبنی فلم ہے جس میں بیوی کی مانگ پوری کرنے کے لیے ایک شوہر آٹھ سو روپے فی کلو کا مٹن یعنی بکرے کا گوشت کیسے خریدتا ہے کو دکھایا گيا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rayVvuF

No comments:

Post a Comment