صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں اتوار کے روز ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے جائے حادثہ اور اُن افراد کے گھروں کا دورہ کیا ہے جو اس حادثے سے متاثر ہوئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mOH2p5I
No comments:
Post a Comment