لائیو⭕میانوالی: عیسیٰ خیل کنڈل پٹرولنگ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو دہشت گرد ہلاک

آئی جی پنجاب کے مطابق دس سے 12 دہشتگردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ کی چھت پر موجود اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tFcOdz8

No comments:

Post a Comment