ہماچل پردیش میں سیلاب کے بعد بی جے پی رہنما کی کنگنا رناوت پر تنقید: ’کیا انھیں اپنے ووٹروں کی فکر نہیں؟‘

یہ معاملہ طول پکڑے ہوئے ہے کہ منڈی میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران وہاں کی رکن پارلیمان اور معروف اداکارہ کنگنا رناوت وہاں کیوں نہیں کیا انھیں ’اپنے ووٹروں کی فکر نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/e1LpdET

No comments:

Post a Comment