ریسیکو 1122 ضلع چالاس کے ترجمان پختون ولی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سوموار کی شام ’تقریبا چار بجے کا وقت تھا جب بابو سر ٹاپ کے مقام پر جہاں پر سیاح تفریح کر رہے تھے اور گاڑیاں پارک تھیں، اچانک دونوں اطراف سے دائیں اور بائیں سے سیلابی ریلہ آیا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/eY3PpIO
No comments:
Post a Comment