ڈونلڈ ٹرمپ کو بظاہر اپنے جرنیلوں کی نسبت برطانیہ کی افواج کی صلاحیتوں پر زیادہ اعتماد ہے یا شاید برطانیہ کے ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں سے بھی زیادہ۔ لیکن یورپی رہنما یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ یوکرین میں جنگ بندی امریکہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/hNaSK0n
No comments:
Post a Comment