پیکا ترمیمی بل 2025 پر نا صرف صحافتی تنظیمیں اور سیاسی جماعتوں کے اراکین بلکہ ڈیجیٹل رائٹس پر کام کرنے والی تنظیموں کے نمائندے بھی اپنے سخت تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون سازی کا واحد مقصد جھوٹی خبروں کا قلع قمع کرنا ہے نہ کہ آزادی اظہار رائے پر کوئی قدغن لگانا۔ ان سب کے تناظر میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا پیکا ڈیجیٹل آمریت کا پیش خیمہ بن گیا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/swt3VBW
No comments:
Post a Comment