کیا امریکہ صدر ٹرمپ کی زیر قیادت کسی بڑی اور نئی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے؟ یا کیا یہ روس کو چین سے دور کرنے کے کسی بڑے اور سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے؟ یا ٹرمپ کا یہ طرز عمل محض اُن کی ذاتی ترجیحات اور پوتن سے اُن کی قربت کا عکاس ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/oXiDLkG
No comments:
Post a Comment