وہ معجزے کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں اور ان کے پیروکار انھیں بھگوان مانتے ہیں۔ رادھے ماں ان چند خواتین میں سے ایک ہیں جو انڈیا میں متنازع اور بڑھتے رجحان میں شامل ہیں اور بڑی تعداد میں ان کے پیروکار ہیں۔ بی بی سی نے یقین اور خوف کی اس دنیا سے پردہ اٹھانے کے لیے ان تک رسائی حاصل کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/OuMgvWz
No comments:
Post a Comment