دلی کی جامع مسجد میں روزانہ افطار بانٹنے والی ہندو لڑکی

نیہا بھارتی گذشتہ تین برس سے ہر رمضان میں روزے داروں کے لیے افطار کا اہتمام کرتی آئی ہیں۔ پرانی دلی کے چاوڑی بازار علاقے کی رہائشی نیہا ہندو ہیں۔ تو آخر وہ افطار کا اہتمام کیوں کرتی ہیں اور وہ بھی دلی کی جامع مسجد میں

from BBC News اردو https://ift.tt/FKeWIHh

No comments:

Post a Comment