پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کا سلسلہ جاری: جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے اس کا مطلب کیا ہے؟

امریکی محکمہ تجارت کے بیورو آف انڈسٹریز اینڈ سکیورٹی کی رپورٹ کے مطابق، ان کمپنیوں کو اس فہرست میں شامل کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ پاکستان کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت فراہم کر رہی تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gBmPDdK

No comments:

Post a Comment