اچھی سیکس لائف کیسی ہوتی ہے اور اس میں موجود خرابیاں کیسے دور کی جا سکتی ہیں

آج کل اس بات پر بہت گفتگو کی جا رہی ہے کہ لوگ ماضی کے مقابلے میں اب کم سیکس کرتے ہیں۔ اس حوالے سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر ایمیلی کا کہنا تھا کہ ’ہمارے پاس موجود ڈیٹا اسی طرف اشارہ کرتا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں مِیں سیکس کے رجحان میں کمی آئی ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/xsu5Spg

No comments:

Post a Comment