زیلنسکی پر وائٹ ہاؤس میں سوٹ نہ پہننے پر تنقید: کیا ٹرمپ سے بحث کی ایک وجہ یہ تھی؟
جمعے کے روز جب یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے اوول آفس پہنچے تو وہ سیاہ رنگ کی فوجی طرز کی سویٹ شرٹ زیبِ تن کیے ہوئے تھے۔ اس پر یوکرین کا قومی نشان بھی بنا ہوا تھا۔
No comments:
Post a Comment