انڈین فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے دفاعی ساز وسامان کے حصول اور ڈلیوری میں ہونے والی تاخیر پر تشویش کا اظہار ایسے وقت میں کیا ہے جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوجی کشیدگی ابھی جاری ہے اور انڈیا کی حکومت نے ملکی صلاحیت سے ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ بنانے کی منظوری دی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/kAtbZh6
No comments:
Post a Comment