وہ لمحہ جب ایرانی سرکاری ٹی وی پر اسرائیلی حملے کے باعث میزبان کو لائیو ٹرانسمیشن چھوڑنی پڑی

ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ تہران میں اس کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے میں اس کے عملے کے 'متعدد' افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Z9chN8C

No comments:

Post a Comment