پولو کھیلنے کا شوق، لاہور میں ریستوران اور اشرافیہ کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا: ’منشیات کا سلطان‘ جو برسوں تک نظروں سے اوجھل رہا

آصف حفیظ نے جن گروہوں کے بارے میں متعلقہ حکام کو اطلاع دی، وہ ان کے حریف تھے اور ان کا محرک اپنے حریفوں سے چھٹکارا حاصل کر کے اس مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری قائم کرنا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/96DvCrI

No comments:

Post a Comment