واشنگٹن ڈی سی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کی فوج کے 250 سال مکمل ہونے پر ایک بڑی ملٹری پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔اسی دوران پریڈ کے خلاف امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔ ویڈیو: سعد سہیل
from BBC News اردو https://ift.tt/fNWPunV
No comments:
Post a Comment