افغانستان میں اقتدار میں واپسی کے بعد طالبان نے اپریل 2022 میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کی تھی۔ اس وقت طالبان کے رہبرِ اعلیٰ ہبت اللہ اخندزادہ نے فتوی جاری کیا تھا کہ جو بھی اس پابندی کی خلاف ورزی کرے گا اس کے کھیتوں کو تباہ کردیا جائے اور اسے شریعت کے مطابق سزا بھی دی جائے گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/KkGqrdD
No comments:
Post a Comment