’آپریشن سپائیڈر ویب‘: یوکرین کے ’غیرمعمولی‘ حملے سے انڈیا اور دیگر ممالک کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟

آپریشن ’سپائیڈر ویب‘ سے پتہ چلتا ہے کہ مستقبل میں لڑی جانے والی جنگوں کی نوعیت کیا ہوگی۔ مثال کے طور پر چھوٹے ممالک ٹیکنالوجی اور نئی ایجادات کی مدد سے بڑے اور طاقتور ممالک کا کس طرح مضبوطی سے مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ایسے میں انڈیا کو اس سمت میں اپنے قدم تیز کرنے ہوں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bS4DxCc

No comments:

Post a Comment