ایران کے دارالحکومت تہران میں موجود ایک پاکستانی طالبعلم بتاتے ہیں کہ کسی بھی مقام پر بمباری کے بعد پورے شہر میں خاموشی چھا جاتی ہے۔ بی بی سی نے تہران میں مقیم پاکستانیوں سے بات کی جن کا کہنا ہے کہ گذشتہ دنوں سے تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں مگر مقامی لوگ ’اسرائیلی بمباری کے لیے تیار تھے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/sGaMETi
No comments:
Post a Comment