’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر میزائل اور ڈرون حملے جاری ہیں۔ گذشتہ شب تہران میں کئی دھماکے سنائی دیے جبکہ ایران نے تل ابیب اور یروشلم پر میزائل داغے جن میں سے بعض نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کو عبور بھی کیا۔ اس تازہ کشیدگی کی شروعات جمعے کو ہوئی جب اسرائیل نے ایران میں جوہری تنصیبات کے ساتھ ساتھ اعلیٰ فوجی قیادت کو نشانہ بنایا اور تب سے مشرق وسطیٰ کی دو طاقتوں کے بیچ کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/3X65DQp

No comments:

Post a Comment