90 سینٹی میٹر قد کی ٹیچر جو بچوں کی آئیڈیل بن چکی ہیں

ریتا رانی انڈیا میں سکول ٹیچر ہیں جن کا قد 90 سینٹی میٹر ہے۔ پستہ قامت ہونے کی وجہ سے ریتا کہتی ہیں کہ انھیں معاشرے میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بہت جدوجہد کرنی پڑی

from BBC News اردو https://ift.tt/E3Wf9qd

No comments:

Post a Comment