روبک کیوب ہنگری کے ایک آرکیٹیکچر کے پروفیسر اِرنو روبک کا بنایا ہوا ایک ’پزل‘ یعنی معمہ ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/KJ9o25g
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
قاری امجد پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک: مفتی مزاحم کے نام سے مشہور طالبان کمانڈر کون تھے؟
جمعرات کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ افغانستان سے شدت پسندوں کا ایک گروہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور اس دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ٹی ٹی پی کمانڈر قاری امجد عرف مزاحم سمیت چار شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/V9apteT
from BBC News اردو https://ift.tt/V9apteT
کراچی میں ایک دن میں ایک کروڑ روپے سے زیادہ کے ای چالان
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اب چالان ٹریفک پولیس اہلکار نہیں کاٹیں گے بلکہ چالان خود آپ کے دروازے پر آئیں گے۔ ای چالان کے سگنل سے گھر تک کے سفر سے متعلق ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ
from BBC News اردو https://ift.tt/yvLAkc4
from BBC News اردو https://ift.tt/yvLAkc4
’برقع پوش خاتون نے گلا کاٹنے کا اشارہ کیا‘: شام میں دولت اسلامیہ کے مبینہ جنگجوؤں کی سب سے بڑی جیل میں بی بی سی نے کیا دیکھا
نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے مشتبہ شدت پسندوں کے لیے بنایا گیا سب سے بڑا جیل الحسکہ شہر میں ہے۔ اس جیل کے اردگرد بلند دیواریں موجود ہیں اور جگہ جگہ واچ ٹاورز بھی بنائے گئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/m1HJar3
from BBC News اردو https://ift.tt/m1HJar3
وفاقی اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا بیان ہراسانی قرار: کیا عمر کے ساتھ ہارمونل تبدیلیاں خواتین کے رویے یا صلاحیتوں پر اثر ڈالتی ہیں؟
’جب خواتین 35 سال یا اس کے بعد کی عمر کو پہنچتی ہیں تو ان میں ہارمونل تبدیلیاں آتی ہیں اور اُن کا ذہنی توازن متاثر ہوتا ہے جس سے وہ دوسروں کے لیے مسائل پیدا کرتی ہیں۔۔۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/QSGARI5
from BBC News اردو https://ift.tt/QSGARI5
دہلی میں مصنوعی بارش کروانے کی ناکام کوشش پر تنقید: کلاؤڈ سیڈنگ کیا ہے اور اس کے کامیاب ہونے کا امکان کتنا ہوتا ہے؟
انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد بی جے پی حکومت نے مصنوعی بارش کرانے کا فیصلہ کیا اور گذشتہ روز اس کی کوشش بھی کی گئی لیکن دہلی میں بارش نہ ہو سکی اور اب اس نے ایک سیاسی تنازعے کی صورت اختیار کر لی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wBcr42x
from BBC News اردو https://ift.tt/wBcr42x
ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف کے لیے 90 لاکھ کی رشوت کا الزام: این سی سی آئی اے کے چھ اہلکار جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
لاہور میں عدالت نے جوئے کی ایپس کی مبینہ تشہیر کے معاملے میں گرفتار ہونے والے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے ملزم اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف دینے کے عوض 90 لاکھ روپے رشوت لینے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دیگر الزامات کے تحت نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن اتھارٹی کے چھ اہلکاروں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Qqh4KJZ
from BBC News اردو https://ift.tt/Qqh4KJZ
جب غلام محمد نے اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ مل کر پہلے آئین کے اعلان سے پہلے ہی اسے بنانے والی اسمبلی توڑ دی
چوبیس اکتوبر 1954 کو گورنرجنرل غلام محمد نے ایمرجنسی لگا کر پاکستان کی پہلی دستورساز اسمبلی تحلیل کردی کہ ’اس نے عوام کا اعتماد کھو دیا‘ اور اپنے ہی لائے وزیراعظم محمد علی بوگرا کی حکومت توڑ کر ان ہی سے نئی کابینہ بنوائی جس میں فوج کے سربراہ ایوب خان وزیر دفاع تھے اور ریٹائرڈ میجر جنرل اسکندر مرزا وزیرِ داخلہ۔
from BBC News اردو https://ift.tt/9lcK3HE
from BBC News اردو https://ift.tt/9lcK3HE
جمود کا شکار برآمدات، ڈوبتی صنعتیں اور بیروزگاری: شہباز شریف کے دور اقتدار میں پاکستان معاشی ترقی کیوں نہیں کر پا رہا؟
پاکستان میں صنعتی شعبے سے منسلک افراد کے مطابق اس وقت یہ شعبہ بے پناہ مسائل کا شکار ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینیئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ایک طرف مقامی صعنت کار مسائل کا شکار ہیں تو دوسری طرف بیرونی سرمایہ کار بھی پاکستان آنے سے کتراتے ہیں اور وہ ٹیکسوں کے پیچیدہ نظام کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہتے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/LKNIm6t
from BBC News اردو https://ift.tt/LKNIm6t
خاتون ڈاکٹر کا خود کشی سے پہلے ہاتھ پر لکھا آخری بیان: ’جھوٹی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے دباؤ ڈالا اور میرا ریپ کیا گیا‘
انڈیا میں ایک خاتون ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے کہ جس میں انھوں نے اپنی ہاتھ پر ایک سو سائیڈ نوٹ لکھا ہوا تھا کہ جس میں انھوں نے پولیس اور سیاستدانوں پر متعدد الزامات لگائے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/O0eKTkM
from BBC News اردو https://ift.tt/O0eKTkM
آپ کے ٹوتھ برش پر 10 سے 12 لاکھ بیکٹریا موجود ہو سکتے ہیں، تو اسے صاف کیسے رکھا جائے؟
ہمارے ٹوتھ برش پر بیت الخلا میں موجود مختلف بیکٹیریا، زکام کے وائرس اور فنگل انفیکشن بآسانی پروان چڑھ سکتے ہیں۔ لیکن کچھ طریقے ایسے ہیں جن سے آپ اپنا ٹوتھ برش بہت حد تک صاف رکھ سکتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/KXAu4kO
from BBC News اردو https://ift.tt/KXAu4kO
مغل بادشاہ اور زائچے: ہمایوں کی موت کی پیش گوئی اور نجومی کے مشورے پر بادشاہ اکبر کی پیدائش کچھ وقت کے لیے ملتوی کرنے کی داستان
ایم جے اکبر بی بی سی کو بتاتے ہیں: ’وہ ہمایوں ہوں، اکبر ہوں، جہانگیر ہوں یا اورنگزیب، ان سب کا علم نجوم پر بہت زیادہ اعتماد تھا۔ اکبر کے زمانے میں نجومی دربار کا حصہ تھے۔ حتیٰ کہ اورنگ زیب بھی ہر اہم معاملے پر نجومیوں سے باقاعدگی سے مشورہ لیتے تھے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/0P87m2d
from BBC News اردو https://ift.tt/0P87m2d
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں شامل ترک انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم قالن کون ہیں؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر اور بعد ازاں ہونے والے معاہدے میں قطر اور ترکی نے ثالث کا کردار ادا کیا تھا۔ اسی تناظر میں ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ ابراہیم قالن کا نام بھی سامنے آ رہا ہے اور ترک میڈیا کے مطابق انھوں نے اس مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0TP1gIl
from BBC News اردو https://ift.tt/0TP1gIl
سوشل میڈیا پر نوجوان لڑکیوں کو نامناسب اور جان لیوا حرکات پر اُکسانے والے ’گروپ‘: ’میں اپنی بیٹی کا بدلتا رویّہ دیکھ تو رہی تھی مگر بے بس تھی‘
ان کی بیٹی ’764‘ نامی ایک آن لائن انتہائی دائیں بازو کے ’شیطانی گروپ‘ کے جال میں پھنس گئی تھیں۔ ایسے گروپس بنیادی طور پر نوعُمر لڑکوں اور نوجوان مردوں پر مشتمل ہوتے ہیں جن کا مقصد بس لڑکیوں کو نقصان پہنچانا ہوتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1iZrxaB
from BBC News اردو https://ift.tt/1iZrxaB
’ہر بار بخار کا علاج ضروری نہیں‘: وہ معمہ جس نے صدیوں سے ڈاکٹرز کو اُلجھائے رکھا
بخار اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جرثومے اور دیگر بیکٹریا ہمارے جسم پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن بخار ان سے مقابلہ کرتا ہے اور ان سے نجات میں مدد دتیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/h9wgAeS
from BBC News اردو https://ift.tt/h9wgAeS
آپ کی ناک کیسے بتاتی ہے کہ آپ اضطراب کا شکار ہیں؟
تناؤ زندگی کا حصہ ہے۔ لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس دریافت کو تناؤ کی نقصان دہ سطح کو سنبھالنے میں مدد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6KB8izy
from BBC News اردو https://ift.tt/6KB8izy
آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے مودی ملائیشیا کیوں نہیں جا رہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی عام طور پر عالمی تقریبات میں براہ راست شمولیت کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ اسی لیے کوالالمپور سمٹ میں ان کی غیر حاضری کو ایک غیر معمولی فیصلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی کے ملائیشیا نہ جانے کا مطلب ہے کہ ان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہ راست سامنا نہیں ہو گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mCe4R5U
from BBC News اردو https://ift.tt/mCe4R5U
ایکسرے ٹیبل، ہائی ٹیک گلاسز اور خفیہ اشارے جن سے ایک پوکر سکیم میں ’لاکھوں ڈالر‘ ہتھیائے گئے
وہ تمام ایسے کھلاڑی تھے جنھیں مبینہ طور پر مافیا نے ایک پیچیدہ جوئے کے منصوبے میں چارہ ڈال کر گویا مچھلیوں کی طرح نشانہ بنایا ہوا تھا۔ اس سکیم میں ایکس رے کارڈ ٹیبلز، خفیہ کیمرے، چِپ ٹرے میں چھپے تجزیاتی آلات اور ایسے چشمے و کانٹیکٹ لینز شامل تھے جو خفیہ طور پر کھلاڑیوں کے کارڈز پڑھ سکتے تھے۔ بظاہر یہ منظر بالکل کسی اوشن الیون فلم کے فلم کے پلاٹ جیسا لگتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/GFXUKDj
from BBC News اردو https://ift.tt/GFXUKDj
طالبان کی قید میں خفیہ فون کالز، جن کی بدولت مسلمان لڑکے اور یہودی لڑکی کی محبت زندہ رہی
صفی نے کبھی یہ نہ سوچا تھا ان کا اپنے دوستوں کو بچانے کا منصوبہ انھیں ان کی محبت سے ملوانے کا باعث بنے گا اور یہ تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسلمان ہونے کے باوجود وہ ایک ایسی خاتون کی محبت میں گرفتار ہو جائیں گے جن سے ان کا فاصلہ صرف میلوں کا نہیں بلکہ عقیدے کا بھی ہو گا
from BBC News اردو https://ift.tt/rKWwhg6
from BBC News اردو https://ift.tt/rKWwhg6
’میں دہشت گرد نہیں ہوں‘: سنجے دت کا ’جنون کی حد تک اسلحے کا شوق‘ جو انھیں جیل لے گیا
سنجے دت نے کھل نائیک، واسـتو اور منّا بھائی ایم بی بی ایس جیسی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے ہندی سنیما میں ایک منفرد مقام پیدا کیا، جو ان کی غیر معمولی صلاحیت اور دیرپا مقبولیت کی عکاسی کرتی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Rm3okzf
from BBC News اردو https://ift.tt/Rm3okzf
کیا چیٹ جی پی ٹی کا نیا براؤزر ’گوگل کروم‘ کی اجارہ داری کو چیلنج کر سکتا ہے؟
تجزیہ کار گل لوریہ کہتے ہیں کہ ایک براؤزر میں چیٹ کو شامل کرنا، بلاشبہ صارفین کے لیے پرکشش ہو گا لیکن اس کا تعین اسی صورت میں ہو گا جب اشتہارات کی مد میں یہ گوگل کی 90 فیصد مارکیٹ سے اپنا حصہ لے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ifM9VLv
from BBC News اردو https://ift.tt/ifM9VLv
بالوں کی صحت اور نشوونما سے متعلق چند دلچسپ غلط فہمیاں اور ان کی حقیقت
صحت مند بال حاصل کرنے کے لیے زیادہ پیسہ خرچ کرنے یا پیچیدہ طریقے اپنانے کی ضرورت نہیں بلکہ سادہ اور بنیادی چیزوں کو درست طریقے سے کرنا ہی کافی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/vRSOHiA
from BBC News اردو https://ift.tt/vRSOHiA
سونا خریدتے یا بیچتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
معاشی عدم استحکام یا عالمی منڈیوں میں بحران کے دوران کئی لوگ اکثر سونے کا رُخ کرتے ہیں کیونکہ وہ اسے محفوظ سرمایہ کاری سمجھتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wFz2T1c
from BBC News اردو https://ift.tt/wFz2T1c
آٹھ منٹ میں 88 ملین یورو کے زیورات چوری: فرانس کا ’سب سے قیمتی خزانہ‘ چور کیسے لے اڑے؟
جب چوروں نے واردات کی تو پیرس میں سورج طلوع ہو چکا تھا اور شائقین نے لوو میوزیم کی راہداریوں سے گزرنا شروع کر دیا تھا۔ صرف آٹھ منٹ کے اندر اندر، وہ فرانسیسی دارالحکومت کے دل سے ملک کے سب سے قیمتی خزانے میں شامل کچھ نوادرات کے ساتھ فرار ہو گئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/qBdxZ0H
from BBC News اردو https://ift.tt/qBdxZ0H
دو سالہ جنگ، زیرِ زمین سرنگوں کا جال اور بکھری ہوئی قیادت: کیا غزہ پر آہنی گرفت رکھنے والی حماس واقعی اقتدار چھوڑ دے گی؟
اگر حماس اپنے سیاسی کردار سے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہو بھی جائے تب بھی اس کے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کرنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ حماس کی طاقت اکتوبر 2023 سے پہلے بھی بڑی حد تک ہتھیاروں اور مسلح قوت پر مبنی تھی اس لیے یہ قدم اس کے لیے انتہائی مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5ti1JbI
from BBC News اردو https://ift.tt/5ti1JbI
’برسوں تک ہم صرف انسانوں سے خوفزدہ تھے‘: روسی خاتون اپنے بچوں کے ساتھ انڈیا کی غار میں کیوں رہتی تھیں
انڈیا کے ایک جنگل میں اپنے دو چھوٹے بچوں کے ساتھ رہائش پذیر روسی خاتون نینا کوٹینا نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ وہاں کیسے پہنچیں اور اب وہ کہاں ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/6T2eY9y
from BBC News اردو https://ift.tt/6T2eY9y
’ہر انسان کو زندگی میں ایک بار دل والے دلہنیا لے جائیں گے دیکھنی چاہیے‘: کیا اس دور میں ایسی فلم دوبارہ بن سکتی ہے؟
حبیب کی کہانی سن کر اور ڈی ڈی ایل جے کی کہانی کو یاد کرتے ہوئے میرے ذہن میں یہ سوال آیا کہ اس فلم کی کہانی میں کتنا حصہ مرد کردار راج (شاہ رخ خان) کا تھا اور کتنا حصہ مرکزی خاتون سمرن (کاجول) کو ملا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/0ur6gY7
from BBC News اردو https://ift.tt/0ur6gY7
پاکستانی ٹینک، بمباری کے نشانات اور ’باب دوستی‘: پاک افغان جھڑپوں کے بعد چمن کی سرحد پر بی بی سی نے کیا دیکھا؟
حنیفیا اچکزئی نے 16 اکتوبر کی شب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں تو سنی تھیں لیکن وہ اس بات سے لاعلم تھے کہ اس لڑائی کے دوران ان کا نوجوان بیٹا بھی ہلاک ہو چکا ہے۔ جانیے بی بی سی نمائندہ نے چمن میں کیا دیکھا اور مقامی لوگوں نے انھیں کیا بتایا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/HRnvjSb
from BBC News اردو https://ift.tt/HRnvjSb
دیوالی سے نوراتری تک: سوشل میڈیا پر اپنی ثقافت دکھاتی پاکستان کی ہندو نوجوان نسل
اس ویڈیو میں ہم آپ کو ملوا رہے ہیں پاکستان کی ہندو برادری کی اُس نوجوان نسل سے جو سوشل میڈیا پر دیوالی، نوراتری اور دیگر مذہبی تہواروں سے متعلق مواد تخلیق کر کے اپنی ثقافت کو دنیا کے سامنے لا رہی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/CUQNSIL
from BBC News اردو https://ift.tt/CUQNSIL
افغانستان میں متعدد پاکستانی شہری ہلاک: ’مرنے والے سپین بولدک مزدوری کرنے جاتے تھے‘ مزدور تنظیم کا دعویٰ
بلوچستان میں ہلالِ احمر نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے پانچ شہریوں اور دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں افغانستان نے ان کے حوالے کر دی تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/FC6l4Eu
from BBC News اردو https://ift.tt/FC6l4Eu
غزہ میں حماس اور مسلح قبیلے ’دغمش‘ کے درمیان جھڑپوں میں 27 ہلاکتیں: ’دغمش‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں اور یہ کتنا طاقتور قبیلہ ہے؟
غزہ شہر میں حماس کی سکیورٹی فورسز اور دغمش قبائل کے مسلح جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ جھڑپیں اس علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے اختتام کے بعد سے ہونے والے سب سے پرتشدد تصادم میں شمار کی جا رہی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Sex5Jmd
from BBC News اردو https://ift.tt/Sex5Jmd
’میں اسے مار کر دفنا دوں گا اور وہ کبھی ڈھونڈ نہیں پائیں گے‘: قتل کا مقدمہ جس میں لاش تو برآمد نہ ہوئی لیکن سزا سنا دی گئی
قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران سیدرک یوبیلے نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن جیوری نے انھیں قصور وار قرار دیتے ہوئے 30 سال قید کی سزا سنائی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/zj6cIU7
from BBC News اردو https://ift.tt/zj6cIU7
افغانستان میں متعدد پاکستانی شہری ہلاک: ’مرنے والے سپین بولدک مزدوری کرنے جاتے تھے‘ مزدور تنظیم کا دعویٰ
بلوچستان میں ہلالِ احمر نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے پانچ شہریوں اور دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں افغانستان نے ان کے حوالے کر دی تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/uWXkj3G
from BBC News اردو https://ift.tt/uWXkj3G
ابوظہبی میں ڈیجیٹل نکاح: دنیا کے کسی بھی کونے سے صرف 218 ڈالر میں شادی ممکن
قانونی مشیر شہزادہ غنیم کے مطابق، اس شادی کی ’آفیشل‘ حیثیت وہی ہے جو روایتی معاہدوں کی ہوتی ہے، بشرطیکہ الیکٹرانک معاہدہ ملک کے اندر کسی سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کیا گیا ہو۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pqfCdbL
from BBC News اردو https://ift.tt/pqfCdbL
یا بخشیش دو یا بخشو بنو
باقی دنیا کا تو اتنا نہیں معلوم البتہ انکساری، تابعداری، قناعت، اطاعت ہمارا زیور ہیں (ایمان، اتحاد، یقینِ محکم بھی ہیں)۔ جاتے کا مرثیہ اور آتے کا قصیدہ کوئی ہم سا کہہ کے دکھائے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/lyW1YP9
from BBC News اردو https://ift.tt/lyW1YP9
پاکستان میں سونے کے بعد چاندی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں
پاکستان میں آئے دن سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی خبریں تو میڈیا میں شہہ سرخیوں میں جگہ بناتی ہیں لیکن اس کے برعکس چاندی کی قیمت کے اتار چڑھاؤ پر زیادہ بات نہیں کی جاتی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PDumjxo
from BBC News اردو https://ift.tt/PDumjxo
مکہ میں مسجد الحرام کے اطراف میں بننے والا ’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبہ کیا ہے؟
سعودی گزیٹ کے مطابق مکہ شہر کے وسط میں بننے والا یہ منصوبہ شہری انفراسٹکچر کو بدل دے گا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ منصوبہ کب مکمل ہو گا اور اس پر کتنی رقم خرچ ہو گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Xkr3y0R
from BBC News اردو https://ift.tt/Xkr3y0R
چناب پر 313 ارب روپے مالیت کے انڈین آبی منصوبے کی ماحولیاتی منظوری: اس منصوبے کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
انڈیا کی وزارت ماحولیات کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے جموں کشمیر کے علاقے رمبان میں دریائے چناب پر 1856 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے مجوزہ ساولکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کی ’انوائرمینٹل کلیئرنس‘ دے دی ہے۔ پاکستانی ماہرین کو اس پر کیا تحفظات ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/y0ntOrY
from BBC News اردو https://ift.tt/y0ntOrY
ماضی کے حریف، آج کے دوست: انڈیا اور افغان طالبان تعلقات میں فروغ کے ذریعے کن سٹریٹجک مفادات کا حصول چاہتے ہیں؟
طالبان کے وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کی نشاندہی کر رہا ہے جس سے نئی دہلی کی اپنے سٹریٹجک مفادات کی ترجیحات کا بخوبی اظہار ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا اور افغانستان کی بڑھتی قربتیں، جو چار سال پہلے تک ناقابل تصور تھیں، طالبان کے روایتی حامی پاکستان کے لیے ایک بڑا دھچکا ہیں
from BBC News اردو https://ift.tt/OV4KvTi
from BBC News اردو https://ift.tt/OV4KvTi
کیا ہیلمٹ پہننے سے بال گِرتے ہیں؟
کیا ہیلمٹ پہننا بالوں کے گرنے کی وجہ ہے اور طبی ماہرین ان دعوؤں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/pcSWtyq
from BBC News اردو https://ift.tt/pcSWtyq
چناب پر 313 ارب روپے مالیت کے انڈین آبی منصوبے کی ماحولیاتی منظوری: اس منصوبے کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
انڈیا کی وزارت ماحولیات کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے جموں کشمیر کے علاقے رمبان میں دریائے چناب پر 1856 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے مجوزہ ساولکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کی ’انوائرمینٹل کلیئرنس‘ دے دی ہے۔ پاکستانی ماہرین کو اس پر کیا تحفظات ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/lDoSm7k
from BBC News اردو https://ift.tt/lDoSm7k
پاکستان آئیڈل کی برسوں بعد واپسی: نئے سیزن میں نیا کیا ہے اور پہلے سیزن کے شرکا آج کہاں ہیں؟
وہاں موجود نوجوانوں سے بات کر کے اس بات کا اندازہ ہوا کہ یہاں ان لمبی قطاروں میں لگے کنٹیسٹنٹس صرف راولپنلڈی اور اسلام آباد سے ہی نہیں بلکہ دیگر بہت سے شہروں سے لمبی مسافت طے کر کے راولپنڈی پہنچے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/tbeELjQ
from BBC News اردو https://ift.tt/tbeELjQ
مزدور، ریاست اور اشرافیہ کے بیچ ٹکراؤ: جب بھٹو نے دھمکی دی کہ ’سٹریٹ پاور کا مقابلہ ریاست کی طاقت سے کیا جائے گا‘
20 دسمبر سنہ 1971 کو جب ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں اقتدار سنبھالا تو مزدوروں کو لگا کہ اب ان کے دن بدلنے والے ہیں کیوںکہ مبصرین کے مطابق بھٹو کی جماعت پیپلز پارٹی مزدوروں، طلبہ اور بائیں بازو کی حمایت سے اقتدار میں آئی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/XH2JiTk
from BBC News اردو https://ift.tt/XH2JiTk
وزیرِاعلیٰ کی تبدیلی یا دہشتگردی کے خلاف ’عدم تعاون‘: فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال پر کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران نام لیے بغیر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور ان کی صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ وفاقی حکومت، پاکستانی فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان تناؤ اس وقت مزید کیوں بڑھ رہا ہے اور اس کے پیچھے وجوہات کیا ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/3ecT1Cd
from BBC News اردو https://ift.tt/3ecT1Cd
’غلاموں کی بائبل‘: ممکنہ بغاوت کو روکنے کے لیے تیار کردہ وہ متنازع مقدس نسخہ جس کی دنیا میں صرف چار کاپیاں موجود ہیں
اٹھارہویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل میں بائبل کا ایک ایسا نسخہ شائع ہوا، جس میں 'خدا کے چنے ہوئے لوگوں' کی نجات کی یہ پوری کہانی بیان کی گئی ہے۔ یہ کہانی 'بک آف ایگزوڈس' یعنی 'کتاب الخروج' میں بیان ہوئی ہے لیکن اس میں غلامی یا انسانوں پر ظلم کے خلاف تمام بیانے نکال دیے گئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4gTpzGr
from BBC News اردو https://ift.tt/4gTpzGr
’ون مین آرمی‘ نعمان علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف چار وکٹیں، آخری سیشن میں پاکستان کا پلڑا بھاری
لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو 162 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ مہمان ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/9VH6obz
from BBC News اردو https://ift.tt/9VH6obz
سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب: علی امین کے استعفے کی منظوری کے بغیر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
’اس معاملے پر علی امین گنڈا پور نے باضابطہ طور پر استعفی دینے کا اعلان کیا اور وہ خود اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے اور نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں اپنا ووٹ دیا۔ لہذِا اس میں اب کوئی ابہام نہیں ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/IWjLE7S
from BBC News اردو https://ift.tt/IWjLE7S
تنقید کے بعد افغان طالبان کی انڈیا میں دوبارہ پریس کانفرنس اور خواتین صحافیوں کی شرکت، امیر متقی کو سخت سوالوں کا سامنا
انڈیا کے دورے پر موجود افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ جمعے کو ان کی پریس کانفرنس سے کسی کو جان بوجھ کر نہیں نکالا گیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/9rFIsn4
from BBC News اردو https://ift.tt/9rFIsn4
سمندر کے بیچ انڈین کیڈٹ کی کارگو جہاز سے پراسرار گمشدگی: ’کوئی چلتے جہاز سے کیسے لاپتہ ہو سکتا ہے؟‘
پچھلے تین ہفتوں سے نریندر سنگھ رانا کا گھر وسوسو اور اندیشوں میں ڈوبا ہوا ہے اور امید و بیم کے درمیان بہت سے سوالات کلبلا رہے ہیں کیونکہ ان کا 22 سالہ بیٹا کرن دیپ سنگھ رانا جو مرچنٹ نیوی میں کیڈٹ تھے، سمندر میں ایک جہاز سے اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/LalycYp
from BBC News اردو https://ift.tt/LalycYp
’ڈکٹیٹ‘ کرنے کا تاثر، ماضی سے سبق سیکھنے کی دھمکی یا غیر حقیقی امیدیں: پاکستان اور افغان طالبان کے مابین تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات تاریخی لحاظ سے ہمیشہ ہی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں لیکن حالیہ دنوں میں اسلام آباد اور کابل کے مابین کشیدگی کی نوعیت قدرے مختلف ہے کیونکہ اس بار کابل میں صدر اشرف غنی یا حامد کرزئی کی نہیں بلکہ افغان طالبان کی عبوری حکومت ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/IjqVsYF
from BBC News اردو https://ift.tt/IjqVsYF
غزہ امن معاہدے سے جڑی اُمیدیں اور خدشات: کیا نتن یاہو یرغمالیوں کی واپسی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟
یہ معاہدہ ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ جنگ ختم ہو چکی ہے۔ لیکن اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد پہلی بار، پچھلے دو سالوں کی ہولناکیوں کو ختم کرنے کا حقیقت پسندانہ امکان موجود ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Z9zd8PA
from BBC News اردو https://ift.tt/Z9zd8PA
وزیرِاعلیٰ کی تبدیلی یا دہشتگردی کے خلاف ’عدم تعاون‘: فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال پر کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران نام لیے بغیر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور ان کی صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ وفاقی حکومت، پاکستانی فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان تناؤ اس وقت مزید کیوں بڑھ رہا ہے اور اس کے پیچھے وجوہات کیا ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/WjRrA5m
from BBC News اردو https://ift.tt/WjRrA5m
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت چین سے اربوں ڈالر کے جے-10 طیارے کیوں خریدنا چاہتی ہے اور اس پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں زیر بحث آنے والے جے ٹین سی کی خریداری کے لیے 15,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی قیمت کے 20 چینی ساختہ لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VJabPqd
from BBC News اردو https://ift.tt/VJabPqd
پولیو سے متاثرہ لڑکا جو پہلے دھوکے میں بھکاری اور پھر ایک ’معجزاتی ڈاکٹر‘ بنا
لی چوانگی ایک 37 سالہ ڈاکٹر ہیں جن کی کہانی نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے۔ پولیو سے متاثر ہونے کے بعد انھیں بچپن میں ہی بھیک مانگنے پر مجبور کیا گیا تھا اور انھوں نے 16 سال کی عمر میں پڑھنا سیکھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4muRY0o
from BBC News اردو https://ift.tt/4muRY0o
وہ چھوٹے چوہے جن کا ڈی این اے ’لمبی عمر کا راز‘ بتا سکتا ہے
عجیب و غریب نیکڈ مول چوہے یا چھچھوندر کہلانے والی اس مخلوق کے بارے میں ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جانوروں نے ڈی این اے کی مرمت کا ایک طریقہ کار تیار کیا ہے جو ان کی لمبی عمر کی وضاحت کرسکتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/8qawsX6
from BBC News اردو https://ift.tt/8qawsX6
’میثاقِ جمہوریت کی ڈسی ہوئی نسل‘
کلیدی فیصلے، پپی جپھی والے سٹرٹیجک معاہدے اور خرید و فروخت کے سمجھوتے کہیں اور کوئی اور کسی اور سے کر رہے ہوں تو پھر با اختیاری کے سراب میں مبتلا بے اختیار اداکار قیادت کا ویہلا ٹائم ایک دوسرے کی پگڑیوں سے والی بال کھیل کے ہی گزر سکتا ہے۔ غلاموں کا غصہ غلاموں پر ہی نکلتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0XCWhs3
from BBC News اردو https://ift.tt/0XCWhs3
غزہ معاہدے کا پہلا مرحلہ: اب کیا ہو گا اور کن نکات پر ابہام باقی ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ حالیہ معاہدے کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں اور کون سے عوامل پر ابہام موجود ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/1K6jSbM
from BBC News اردو https://ift.tt/1K6jSbM
’اتحادی ہیں، غلام نہیں‘ کا نعرہ اور پی ٹی آئی کا تحریکِ عدم اعتماد لانے کا مشورہ: کیا حکمران اتحاد کو واقعی کوئی خطرہ ہے؟
کیا پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی جھگڑا محض پوائنٹ سکورنگ کی حد تک ہے یہ واقعی اس کے تناظر میں وفاق میں حکمران اتحاد کے مستقبل کو کوئی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/tmAEBXa
from BBC News اردو https://ift.tt/tmAEBXa
نتن یاہو کی مشکل، حماس کی خواہش اور ٹرمپ کا دباؤ: 7 اکتوبر حملے کے دو سال بعد کیا غزہ میں جنگ ختم ہونے والی ہے؟
شرم الشیخ میں جاری مذاکرات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ ایک صدی سے زائد عرصے سے عربوں اور یہودیوں میں جاری تباہ کن اور خونریز جنگ کا خاتمہ کر سکے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/x6Lo3zt
from BBC News اردو https://ift.tt/x6Lo3zt
’یہ نہ بھولیں کہ لداخ چین کی سرحد پر ہے‘: انڈیا کے زیر انتظام خطے کے رہائشی مودی حکومت سے ناراض کیوں؟
چین کی سرحد کے نہایت قریب انڈیا کے زیرانتظام لداخ کی آبادی روایتی طور پر انڈین حکومتوں کی حامی رہی ہے مگر گذشتہ دہائیوں میں یہ پہلا موقع تھا کہ یہاں ہونے والے مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدلے اور مظاہرین پر انڈین فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں چار شہریوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/541c2LS
from BBC News اردو https://ift.tt/541c2LS
’اگر انڈیا بنگلہ دیش کے عوام کو ناراض کرنا چاہتا ہے تو ہم کچھ نہیں کر سکتے‘: طارق رحمان کا بی بی سی کو انٹرویو
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین اور ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے کے خواہشمند طارق رحمان نے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے شیخ حسینہ کو پناہ دے کر بنگلہ دیشی عوام کو ناراض کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تو ’ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ بنگلہ دیشی عوام نے ان سے فاصلہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تو مجھے اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہوگا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/wm21V7c
from BBC News اردو https://ift.tt/wm21V7c
برطانیہ میں مسجد پر جملے کے بعد کی صورتحال
برطانوی کاؤنٹی ایسٹ سسیکس میں پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mcFVatX
from BBC News اردو https://ift.tt/mcFVatX
آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدوں پر کام جاری رکھیں گے
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک آئی ایس آئی کے سربراہ کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4xasTwp
from BBC News اردو https://ift.tt/4xasTwp
پاکستان کی تاریخ کا ’سب سے عظیم‘ کرکٹر کون ہے؟
پاکستان کی کرکٹ تاریخ کا سب سے عظیم کھلاڑی کون ہے؟ یہ وہ بحث ہے جو پاکستان کے کرکٹ حلقوں میں عرصہ دراز سے جاری رہی ہے اور اب ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس معاملے پر بات ہو رہی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5kI4HOJ
from BBC News اردو https://ift.tt/5kI4HOJ
پاکستان اور چین کا اثر و رسوخ کم کرنے کی کوشش یا ’سکیورٹی گارنٹی‘: طالبان وزیر خارجہ کا پہلا دورہ انڈیا کے لیے کتنا اہم ہے؟
ماہرین کہتے ہیں کہ انڈیا کی طالبان کے ساتھ قربتوں کے بظاہر منفی پہلو بھی ہیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے افغان شہریوں کے اس تاثر کو تقویت ملے گی کہ پاکستان اور انڈیا دونوں افغانستان کو میدانِ جنگ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0lNVanJ
from BBC News اردو https://ift.tt/0lNVanJ
’یہ معجزہ ہے‘: وہ رضاکار جنھیں پاگل کتے نے کاٹا لیکن ’ریبیز ٹیسٹ منفی آیا‘
28 اگست کو لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوجوان حامد بن اسماعیل کو اس وقت ایک کتے نے کاٹا جب وہ سیلاب سے متاثرہ مسیحی برادری کی ایک بستی میں کھانا پہنچا کر واپس اپنے کیمپ جا رہے تھے۔ جب انھیں 16 ستمبر کو میو ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تو ڈاکٹروں نے ابتدائی طور پر ان میں ریبیز کی علامات کی تشخیص کی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/OcSAuP1
from BBC News اردو https://ift.tt/OcSAuP1
’ایگزیما‘ سے بالی وڈ سٹار بھومی پڈنیکر بھی پریشان، جِلد کی وہ حالت جس میں خشکی اور خارش پیدا ہوتی ہے
بھومی پڈنیکر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ 'جب بھی میں سفر کرتی ہوں، یا میری خوراک اچھی نہیں ہوتی یا میں تناؤ کا شکار ہوتی ہوں تو ان کی وجہ سے میرا ایگزیما ابھر آتا ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/45wdcx6
from BBC News اردو https://ift.tt/45wdcx6
’گرین انرجی سپر پاور‘ چین نے امریکہ، روس اور مغرب کو کیسے پیچھے چھوڑا؟
چین کے سبز انقلاب پر تحقیق کرنے والے ایمبر سینٹر کے ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ چین سمجھ چکا ہے کہ ایندھن کے ذریعے ترقی کا پرانا ماڈل اب فرسودہ ہو چکا ہے۔ اس کے نتیجے میں چینی حکومت نے ’ماحولیاتی تہذیب‘ کی جانب سفر شروع کیا جس کا مقصد ماحولیات، معاشی ترقی اور سماجی ڈھانچے کو ترقی دینا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/eDBXJHL
from BBC News اردو https://ift.tt/eDBXJHL
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت میں معاہدہ طے پا گیا: وہ کیا مطالبات ہیں جو تسلیم ہونے پر احتجاج ختم ہوا؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی نمائندوں میں معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاہدہ پا جانے کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنل اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے اور سڑکوں ک صفائی کا کام شروع ہو چکا ہے۔ بازار بھی کھلنے لگے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/WIMSTgv
from BBC News اردو https://ift.tt/WIMSTgv
برطانوی پولیس کے خواتین مخالف اور نسل پرستانہ رویے بی بی سی کی خفیہ فلمنگ میں بے نقاب
بی بی سی کے انڈر کور صحافی نے برطانوی پولیس کی خفیہ فلمبندی کی جس میں یہ ظاہر ہوا کہ کس طرح اہلکار تارکین وطن کو ’گولی مارنے‘ کا حکم دے رہے ہیں، اختیارات سے تجاویز کر رہے ہیں اور ریپ کے الزام کو رد کر دیتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/cl76o2n
from BBC News اردو https://ift.tt/cl76o2n
رون اینڈ کو کو: ’جو پہچان اداکاری سے نہیں ملی وہ انسٹا ریلز نے دِلائی‘
انسٹاگرام پر 'رون اینڈ کو کو' کے نام سے کونٹینٹ بنانے والا پاکستانی جوڑا رابعہ کلثوم اور ریحان ناظم اس وقت اپنی مزاحیہ ویڈیوز کی وجہ سے عوام میں کافی مقبول ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0nwmTOD
from BBC News اردو https://ift.tt/0nwmTOD
کمنٹری کے دوران ’آزاد کشمیر‘ بولنے پر انڈین صارفین کی ثنا میر پر تنقید: ’میرے دل میں بغض نہیں، براہ کرم اس پر سیاست نہ کریں‘
ثنا میر نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی درمیان جاری میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ 'نتالیہ پرویز کا تعلق کشمیر سے ہے، آزاد کشمیر سے۔' ان کی یہ بات انڈین شائقین اور میڈیا کو پسند نہیں آئی اور ان کا الزام ہے کہ ثنا میر نے جان بوجھ کر 'آزاد کشمیر' کی متنازع اصطلاح استعمال کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/i3HOqJ8
from BBC News اردو https://ift.tt/i3HOqJ8
کمنٹری کے دوران ’آزاد کشمیر‘ بولنے پر انڈین صارفین کی ثنا میر پر تنقید: ’میرے دل میں بغض نہیں، براہ کرم اس پر سیاست نہ کریں‘
ثنا میر نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی درمیان جاری میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ 'نتالیہ پرویز کا تعلق کشمیر سے ہے، آزاد کشمیر سے۔' ان کی یہ بات انڈین شائقین اور میڈیا کو پسند نہیں آئی اور ان کا الزام ہے کہ ثنا میر نے جان بوجھ کر 'آزاد کشمیر' کی متنازع اصطلاح استعمال کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/i3HOqJ8
from BBC News اردو https://ift.tt/i3HOqJ8
117 سالہ خاتون پر ہونے والی تحقیق جس نے دلچسپ حقائق سے پردہ اٹھایا اور جن کی حیاتیاتی عمر 23 سال کم نکلی
محققین کی طرف سے جمع کی گئی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ 'ان سپر صدی العمر خاتون کی عالمی ریکارڈ عمر تک پہنچنے کی ایک وجہ یہ تھی کہ ان کے خلیات نوجوان خلیوں کی طرح 'محسوس' یا 'برتاؤ' کرتے تھے۔'
from BBC News اردو https://ift.tt/oJem5Mf
from BBC News اردو https://ift.tt/oJem5Mf
’طے شدہ امن منصوبے میں ترامیم‘ یا ملک کی اندرونی سیاست اور دباؤ: پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے سے دوری کیوں اختیار کی؟
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے سامنے والی مجوزہ امن منصوبے کی دستاویز ’ہماری نہیں ہے۔‘ پاکستان کے اس بدلتے مؤقف کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان کی پالیسی میں یہ اچانک تبدیلی کیوں رونما ہوئی؟ کیا اس مجوزہ منصوبے میں ہونے والی مبینہ ترامیم نے پاکستان کو یہ ردعمل دینے پر مجبور کیا یا اس کے پیچھے پاکستان کا اندرونی سیاسی دباؤ ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/hsJDw3K
from BBC News اردو https://ift.tt/hsJDw3K
’بشنوئی گینگ‘ کینیڈا میں دہشت گرد تنظیم قرار: جیل سے اپنا گینگ چلانے والے لارنس بشنوئی ’جن کے ہاتھ قانون سے بھی لمبے ہیں‘
کینیڈا نے گذشتہ دنوں انڈیا کے بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ملک بھر میں اس گروہ سے منسلک بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6WTMYyU
from BBC News اردو https://ift.tt/6WTMYyU
تین سالہ بچے کے پھیپھڑے سے کھلونا گاڑی کا بلب نکالنے کا آپریشن: اگر بچے سکہ، مقناطیس یا کچھ اور نِگل لیں تو کیا کیا جائے؟
چیزوں کو منہ میں ڈالنا اور چکھنا نوزائیدہ اور چھوٹے بچوں کی نشوونما کے دوران ایک قدرتی بات ہے۔ تاہم اپنی اس فطرت کے باعث اکثر بچے ایسی اشیا نگل لیتے ہیں جو جسم کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔ ان چیزوں میں سکے، کھلونے، بٹن سیل، زیورات وغیرہ بچوں کے پیٹ میں جا کر سنگین طبی مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ پچھلے کچھ سالوں میں ان واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہ
from BBC News اردو https://ift.tt/QkJhXgm
from BBC News اردو https://ift.tt/QkJhXgm
گرومنگ گینگ کے پاکستانی نژاد سرغنہ کو 35 سال قید کی سزا: ’جنسی استحصال کرنے والے اتنے زیادہ تھے کہ اُن کی گنتی مشکل تھی‘
روچڈیل میں سکول کی دو طالبات کا ریپ کرنے والے گرومنگ گینگ کے پاکستانی نژاد سرغنہ کو 35 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/bnCu0w4
from BBC News اردو https://ift.tt/bnCu0w4
’انرجی ویمپائر‘: اپنی زندگی میں توانائی چوسنے والے ’دوستوں‘ کی شناخت کیسے کی جائے؟
یہ کوئی خیالی یا مافوق الفطرت مخلوق نہیں بلکہ ایسے لوگ ہیں جنھیں ’انرجی ویمپائر‘ یعنی آپ کو پریشان کرنے والا انسان کہا جاتا ہے۔ یعنی ان سے مراد وہ دوست ہیں جن کے ساتھ جب آپ وقت گزارتے ہیں تو وہ آپ کو ذہنی و جذباتی طور پر تھکا دیتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/NiR5Db6
from BBC News اردو https://ift.tt/NiR5Db6
کترینہ کیف کا 42 سال کی عمر میں ماں بننے کا فیصلہ: 40 برس کی عُمر کے بعد ماں بننے سے متعلق کچھ اہم سوالوں کے جواب
اکثر بہت سی خواتین کترینہ کی طرح اپنی ذاتی یا پیشہ ورانہ زندگیوں میں کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد زندگی کے اس مرحلے پر حمل کے بارے میں سوچتی ہیں اور ماں بننے کا فیصلہ کرتی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/SCIBf4q
from BBC News اردو https://ift.tt/SCIBf4q
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ اور مبہم اصطلاحات میں فلسطینی ریاست کا ذکر: ایک اہم قدم جسے چند بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے
یہ مجوزہ منصوبہ واضح طور پر اُس پیش رفت کے حصول کے لیے کافی نہیں ہو سکتا جو صدر ٹرمپ چاہتے ہیں۔ اس منصوبے میں اب بھی اسرائیل اور حماس دونوں کے سیاسی حلقوں کے لیے اہم رکاوٹیں موجود ہیں جو انھیں بالآخر کسی معاہدے پر پہنچنے سے روک سکتی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1XkqMdu
from BBC News اردو https://ift.tt/1XkqMdu
Subscribe to:
Comments (Atom)