جب غلام محمد نے اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ مل کر پہلے آئین کے اعلان سے پہلے ہی اسے بنانے والی اسمبلی توڑ دی

چوبیس اکتوبر 1954 کو گورنرجنرل غلام محمد نے ایمرجنسی لگا کر پاکستان کی پہلی دستورساز اسمبلی تحلیل کردی کہ ’اس نے عوام کا اعتماد کھو دیا‘ اور اپنے ہی لائے وزیراعظم محمد علی بوگرا کی حکومت توڑ کر ان ہی سے نئی کابینہ بنوائی جس میں فوج کے سربراہ ایوب خان وزیر دفاع تھے اور ریٹائرڈ میجر جنرل اسکندر مرزا وزیرِ داخلہ۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9lcK3HE

No comments:

Post a Comment