آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے مودی ملائیشیا کیوں نہیں جا رہے؟

وزیر اعظم نریندر مودی عام طور پر عالمی تقریبات میں براہ راست شمولیت کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ اسی لیے کوالالمپور سمٹ میں ان کی غیر حاضری کو ایک غیر معمولی فیصلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی کے ملائیشیا نہ جانے کا مطلب ہے کہ ان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہ راست سامنا نہیں ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mCe4R5U

No comments:

Post a Comment