جمود کا شکار برآمدات، ڈوبتی صنعتیں اور بیروزگاری: شہباز شریف کے دور اقتدار میں پاکستان معاشی ترقی کیوں نہیں کر پا رہا؟

پاکستان میں صنعتی شعبے سے منسلک افراد کے مطابق اس وقت یہ شعبہ بے پناہ مسائل کا شکار ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینیئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ایک طرف مقامی صعنت کار مسائل کا شکار ہیں تو دوسری طرف بیرونی سرمایہ کار بھی پاکستان آنے سے کتراتے ہیں اور وہ ٹیکسوں کے پیچیدہ نظام کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہتے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LKNIm6t

No comments:

Post a Comment