ماضی کے حریف، آج کے دوست: انڈیا اور افغان طالبان تعلقات میں فروغ کے ذریعے کن سٹریٹجک مفادات کا حصول چاہتے ہیں؟

طالبان کے وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کی نشاندہی کر رہا ہے جس سے نئی دہلی کی اپنے سٹریٹجک مفادات کی ترجیحات کا بخوبی اظہار ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا اور افغانستان کی بڑھتی قربتیں، جو چار سال پہلے تک ناقابل تصور تھیں، طالبان کے روایتی حامی پاکستان کے لیے ایک بڑا دھچکا ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/OV4KvTi

No comments:

Post a Comment