کمنٹری کے دوران ’آزاد کشمیر‘ بولنے پر انڈین صارفین کی ثنا میر پر تنقید: ’میرے دل میں بغض نہیں، براہ کرم اس پر سیاست نہ کریں‘

ثنا میر نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی درمیان جاری میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ 'نتالیہ پرویز کا تعلق کشمیر سے ہے، آزاد کشمیر سے۔' ‏ ان کی یہ بات انڈین شائقین اور میڈیا کو پسند نہیں آئی اور ان کا الزام ہے کہ ثنا میر نے جان بوجھ کر 'آزاد کشمیر' کی متنازع اصطلاح استعمال کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/i3HOqJ8

No comments:

Post a Comment