پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت میں معاہدہ طے پا گیا: وہ کیا مطالبات ہیں جو تسلیم ہونے پر احتجاج ختم ہوا؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی نمائندوں میں معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاہدہ پا جانے کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنل اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے اور سڑکوں ک صفائی کا کام شروع ہو چکا ہے۔ بازار بھی کھلنے لگے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WIMSTgv

No comments:

Post a Comment