وہ تمام ایسے کھلاڑی تھے جنھیں مبینہ طور پر مافیا نے ایک پیچیدہ جوئے کے منصوبے میں چارہ ڈال کر گویا مچھلیوں کی طرح نشانہ بنایا ہوا تھا۔ اس سکیم میں ایکس رے کارڈ ٹیبلز، خفیہ کیمرے، چِپ ٹرے میں چھپے تجزیاتی آلات اور ایسے چشمے و کانٹیکٹ لینز شامل تھے جو خفیہ طور پر کھلاڑیوں کے کارڈز پڑھ سکتے تھے۔ بظاہر یہ منظر بالکل کسی اوشن الیون فلم کے فلم کے پلاٹ جیسا لگتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/GFXUKDj
No comments:
Post a Comment