پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے سامنے والی مجوزہ امن منصوبے کی دستاویز ’ہماری نہیں ہے۔‘ پاکستان کے اس بدلتے مؤقف کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان کی پالیسی میں یہ اچانک تبدیلی کیوں رونما ہوئی؟ کیا اس مجوزہ منصوبے میں ہونے والی مبینہ ترامیم نے پاکستان کو یہ ردعمل دینے پر مجبور کیا یا اس کے پیچھے پاکستان کا اندرونی سیاسی دباؤ ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/hsJDw3K
No comments:
Post a Comment