ایف 15 اور ٹائی فون یورو فائٹر جیسے جدید لڑاکا طیاروں کی موجودگی میں کیا سعودی عرب کو جے ایف 17 تھنڈر کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟

کچھ لوگ یہ سوالات بھی اُٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیارے حاصل کرنے میں دلچپسی کیوں لے گا جب اس کے پاس پہلے سے ہی اس سے بہترطیارے موجود ہیں اور واشنگٹن بھی ریاض کو ایف 35 جیسا جدید لڑاکا طیارہ فروخت کرنے پر رضامند ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/FfQ8VgX

No comments:

Post a Comment