وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے کے دوران وہ پی ٹی آئی کے جیلوں میں قید رہنماؤں کے گھروں پر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملے۔ کسی بڑے پیمانے پر سیاسی سرگرمی یا سیاسی سطح پر کارکنان کو متحرک کرنے کی کوئی بڑی کوشش نظر نہیں آئی۔ اس کے برعکس ان کے لاہور میں قیام کے دوران بہت سے تنازعات سامنے آئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/w1c0fdt
No comments:
Post a Comment