مبصرین کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سٹریٹجک اور اقتصادی مفادات اب ایک دوسرے سے کسی حد تک مختلف ہو گئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ان دو اہم ممالک کے مابین مختلف معاملات پر خاموش رقابت اب کُھل کر سامنے آ رہی ہے۔ مگر کیا مستقبل میں ایسی کسی صورتحال میں پاکستان نیوٹرل رہ پائے گا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/icoy5qA
No comments:
Post a Comment