’بالکل حرکت مت کرنا یہ ڈھائی میٹر لمبا اژدہا ہے‘: آدھی رات کو آسٹریلوی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟

آدھی رات کو گہری نیند میں جب اچانک ریچل بلور کی آنکھ کھلی تو سینے پر بھاری بوجھ کا احساس موجود تھا۔ جاگنے پر انھوں نے اپنے کتے کی طرف ہاتھ بڑھایا تو اس کی جگہ خود کو ایک نرم اور رینگتی ہوئی چیز کو سہلاتے ہوئے پایا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HawBR9Z

No comments:

Post a Comment