خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کا کنٹرول فوج سے واپس لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پاکستان کے اس اہم شمالی علاقے میں عوامی سطح کی ریلیوں میں کئی بار یہ مطالبہ بھی کیا گیا تھا کہ اس علاقے کا کنٹرول فوج سے واپس لیا جائے اور پولیس کو اختیارات دیے جائیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پولیس اور دیگر سول اداروں میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ شدت پسندی کا مقابلہ کر سکیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/SKfsLwr

No comments:

Post a Comment