ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 61 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کے اپنے امکانات کو مضبوط کر لیا ہے۔ اس نتیجے کے بعد پاکستان کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/DrQxlaZ
No comments:
Post a Comment