طب کی دنیا میں ڈاکٹر کو ہی ہمیشہ مرکزی کردار کے طور پر دیکھا جاتا ہے، لیکن در حقیقت نظام صحت میں نرس کا کردار بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ ڈاکٹر کا۔ نرسنگ وہ شعبہ ہے جس کی مانگ پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ پاکستان کے نوجوان اسے اختیار کر کے دنیا کی مانگ بھی پوری کر سکتے ہیں اور اپنے لیے ایک اچھے روزگار کا بندوبست بھی کر سکتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/JVT0vL3
No comments:
Post a Comment