اکبر کے ’نو رتنوں‘ میں شامل راجہ بیربل جن کی موت کا بدلہ لینے کے لیے ہندوستان کے بادشاہ نے سوات اور باجوڑ فتح کیا

بمبر گیسکان اپنی کتاب ’دی گریٹ مغلز‘ میں لکھتے ہیں کہ بیربل نے اکبر کو ہندو مت سمجھنے میں بہت مدد دی۔ بیربل نے خود بھی اسلام اور دیگر مذاہب کو سمجھنے کی کوشش کی۔ دو مختلف مذاہب سے منقسم معاشرے میں، اکبر اور بیربل کچھ ایسی مماثلتیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جو لوگوں کو قریب لا سکیں اور ہم آہنگی سے رہ سکیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Ca73c6I

No comments:

Post a Comment