بعد ازاں معلوم ہوا کہ انڈین وزیر اعظم نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ہمراہ کوئی مشترکہ نیوز کانفرنس نہیں کی جبکہ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) سے الگ الگ خطاب کیا جس میں اسرائیلی وزیر اعظم نے افغانستان، طالبان اور پاکستان سے متعلق کوئی گفتگو ہی نہیں کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/cwJpas9
No comments:
Post a Comment