جوا کھیلنے کی عادی خاتون جنھوں نے کپڑے بیچ کر 40 ہزار پاؤنڈ کا قرض اتارا
وہ چیزیں خریدنے اور جوئے کی لت میں مبتلا تھیں۔ چار سال تک ریچل گریڈی نے یہ بات چھپائے رکھی اور پھر اس روز ان کی بس ہو گئی۔ انھوں نے اپنی لت کو ہی کاروبار میں بدلا اور تمام قرض اتار دیا
No comments:
Post a Comment