جنگ کے دوران ایران کی حمایت میں عربی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟

اگرچہ یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ایران کے حامی ایک وسیع اور مشکل سے سمجھ آنے والے آن لائن نیٹ ورکس کا صرف ایک حصہ ہیں، لیکن چند نمایاں اکاؤنٹس کا جائزہ لینے سے سمجھ آتا ہے کہ یہ نظام کیسے چلتا ہے، اس کے پیچھے کون ہو سکتا ہے اور لوگ اس پر کس طرح کا ردِعمل دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kzX6iV9

No comments:

Post a Comment