جب افغانستان میں بدھا کے دیوقامت مجسمے تباہ کرنے میں القاعدہ نے طالبان کی مدد کی

بدھا کے مجسمے کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں تقریباً دو ہفتے لگے۔ ’ایسا لگتا ہے کہ طالبان کے پاس اتنے بڑے مجسمے کو اڑا کر مکمل طور پر مسمار کرنے کی تکنیکی صلاحیت نہیں تھی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/XN63OxW

No comments:

Post a Comment