خلیجی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے ساتھ ساتھ شہری انفراسٹرکچر کو بھی نشانہ بنایا ہے جس میں ہوائی اڈے، ہوٹل، رہائشی علاقے اور خاص طور پر توانائی کی تنصیبات شامل ہیں۔ اس سب کے باوجود انھوں نے اب تک ایران کے خلاف جوابی کارروائی نہیں کی اور اس جنگ میں براہِ راست شامل نہیں ہوئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/tfmdIiD
No comments:
Post a Comment