بیونسے ایفیکٹ: گلوکارہ کے کانسرٹ کی اتنی دھوم کہ مہنگائی بڑھ گئی

گلوکارہ بیونسے اس وقت ایک بین الاقوامی دورے پر ہیں جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کانسرٹ کریں گی، تاہم ان کے گذشتہ ماہ سویڈن کے دورے کے دوران ملک میں اتنی ہلچل مچی اور ہوٹلوں اور ریستوارانوں کی طلب میں اتنا اضافہ دیکھنے کو ملا کہ یہ ملک کہ معاشی اعداد و شمار میں بھی نظر آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rNZWcCs

No comments:

Post a Comment